the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز)صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آر بی آئی کے گورنر رگھو رام راجن سے کسانوں کے قرضوں کی معافی سے متعلق بات چیت کی۔ اس موقع پر چندرا بابو نائیڈو نے رگھو رام راجن کو کسانوں کی زبون حالی سے متعلق واقف کر



وایا۔ دو دن قبل آر بی آئی بنک نے تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی ریاستی حکومتوں کی جانب سے کسانوں کے قرضوں کے معافی کے فیصلہ پر اعتراض کی ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق اگر ریاستی حکومتیں اس اسکیم پر سنجیدہ ہونے کی صورت میں آر بی آئی نے بھی سنجیدگی ظاہر کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.